Surah Al-Kafiroon - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ
تو کہہ اے منکرو [۱]
Surah Al-Kafiroon, Verse 1
لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ
میں نہیں پوجتا جسکو تم پوجتے ہو
Surah Al-Kafiroon, Verse 2
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
اور نہ تم پوجو جسکو میں پوجوں [۲]
Surah Al-Kafiroon, Verse 3
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ
اور نہ مجھ کو پوجنا ہے اُس کا جسکو تم نے پوجا
Surah Al-Kafiroon, Verse 4
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
اور نہ تم کو پوجنا ہے اُس کا جس کو میں پوجوں [۳]
Surah Al-Kafiroon, Verse 5
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ
تم کو تمہاری راہ اور مجھ کو میری راہ [۴]
Surah Al-Kafiroon, Verse 6