Surah Hud Verse 52 - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
Surah Hudوَيَٰقَوۡمِ ٱسۡتَغۡفِرُواْ رَبَّكُمۡ ثُمَّ تُوبُوٓاْ إِلَيۡهِ يُرۡسِلِ ٱلسَّمَآءَ عَلَيۡكُم مِّدۡرَارٗا وَيَزِدۡكُمۡ قُوَّةً إِلَىٰ قُوَّتِكُمۡ وَلَا تَتَوَلَّوۡاْ مُجۡرِمِينَ
اور اے قوم گناہ بخشواؤ اپنے رب سے پھر رجوع کرو اسکی طرف [۷۴] چھوڑے گا تم پر آسمان سے دھاریں [۷۵] اور زیادہ دے گا تم کو زور پر زور اور روگردانی نہ کرو گنہگار ہو کر [۷۶]