Surah Yusuf Verse 35 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah Yusufثُمَّ بَدَا لَهُم مِّنۢ بَعۡدِ مَا رَأَوُاْ ٱلۡأٓيَٰتِ لَيَسۡجُنُنَّهُۥ حَتَّىٰ حِينٖ
اور داخل ہوئے آپ کے ساتھ ہی قید خانہ میں دو نوجوان ان میں سے ایک نے (آکر) کہا کہ میں نے (خواب میں) اپنے آپ کو دیکھا ہے کہ میں شراب نچوڑ رہا ہوں۔! اور دوسرے نے کہا میں نے خواب میں اپنے آپکو دیکھا کہ میں اٹھائے ہوئے ہوں اپنے سر پر کچھ روٹیاں ، پرندے کھارہے ہیں اس میں سے ۔ آپ بتائیے ہمیں اسکی تعبیر۔ بیشک ہم دیکھ رہے ہیں آپ کو نیکو کاروں سے