Surah Ar-Rad Verse 29 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah Ar-Radٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ طُوبَىٰ لَهُمۡ وَحُسۡنُ مَـَٔابٖ
اسی طرح ہم نے آپ کو رسول بنا کر بھیجا ایک قوم میں جس سے پہلے گزرچکی ہیں کئی قومیں تاکہ پڑھ کر سنائیں انھیں وہ (کلام ) جو ہم نے آپ کی طرف وحی کیا اور یہ کفار انکار کررہے ہیں رحمن کو فرمائیے وہی میرا پروردگار ہے نہیں کوئی معبود بجز اس کے ۔ اسی پر بھروسہ کر رکھا ہے اور اسی کی جناب میں رجوع کیے ہوں