Surah An-Nahl Verse 86 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah An-Nahlوَإِذَا رَءَا ٱلَّذِينَ أَشۡرَكُواْ شُرَكَآءَهُمۡ قَالُواْ رَبَّنَا هَـٰٓؤُلَآءِ شُرَكَآؤُنَا ٱلَّذِينَ كُنَّا نَدۡعُواْ مِن دُونِكَۖ فَأَلۡقَوۡاْ إِلَيۡهِمُ ٱلۡقَوۡلَ إِنَّكُمۡ لَكَٰذِبُونَ
اور جب دیکھیں گے مشرک اپنے (ٹھیرائے ہوئے) شریکوں کوتو بول اٹھینگے اے ہمارے رب! یہ ہیں ہمارے بنائے ہوئے شریک جنھیں ہم پوجا کرتے تھے تجھے چھوڑ کر تو وہ شریک انھیں جواب دینگے یقیناً تم جھوٹ بول رہے ہو