Surah An-Noor Verse 3 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah An-Noorٱلزَّانِي لَا يَنكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوۡ مُشۡرِكَةٗ وَٱلزَّانِيَةُ لَا يَنكِحُهَآ إِلَّا زَانٍ أَوۡ مُشۡرِكٞۚ وَحُرِّمَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
زانی شادی نہیں کرتا مگر زانیہ کے ساتھ یا مشرکہ کے ساتھ اور زانیہ نکاح نہیں کرتا اس کے ساتھ مگر زانی یا مشرک اور حرام کر دیا ہے یہ اہل ایمان پر