Surah Al-Jumua Verse 11 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah Al-Jumuaوَإِذَا رَأَوۡاْ تِجَٰرَةً أَوۡ لَهۡوًا ٱنفَضُّوٓاْ إِلَيۡهَا وَتَرَكُوكَ قَآئِمٗاۚ قُلۡ مَا عِندَ ٱللَّهِ خَيۡرٞ مِّنَ ٱللَّهۡوِ وَمِنَ ٱلتِّجَٰرَةِۚ وَٱللَّهُ خَيۡرُ ٱلرَّـٰزِقِينَ
اور (بعض لوگوں نے) جب دیکھا کسی تجارت یا تماشا کو تو بکھر گئے اس کی اور آپ کو کھڑا چھوڑ دیا (اے حبیب!) فرمائیے کہ جو نعمتیں اللہ کے پاس وہ کہیں بہتر ہیں لہو اور تجارت سے۔ اور اللہ تعالی بہترین رزق دینے والا ہے