Surah Al-Araf Verse 92 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah Al-Arafٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ شُعَيۡبٗا كَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَاۚ ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ شُعَيۡبٗا كَانُواْ هُمُ ٱلۡخَٰسِرِينَ
جن (بد بختوں) نے جھٹلایا شعیب ( علیہ السلام) کو (وہ یوں نابود کردیے گئے) گویا کبھی بستے ہی نہ تھے ان مکانوں میں جنھوں نے جھٹلایا شعیب ( علیہ السلام) کو ہوگئے وہی نقصان اٹھانے والے ۔