Surah Al-Anfal Verse 38 - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
Surah Al-Anfalقُل لِّلَّذِينَ كَفَرُوٓاْ إِن يَنتَهُواْ يُغۡفَرۡ لَهُم مَّا قَدۡ سَلَفَ وَإِن يَعُودُواْ فَقَدۡ مَضَتۡ سُنَّتُ ٱلۡأَوَّلِينَ
فرمادیجیے کافروں کو کہ اگر وہ اب بھی باز آجائیں تو بخش دیا جائے گا انھیں جو ہو چکا۔ اور اگر وہ (پہلے کرتوت) دُہرائیں تو گزرچکا ہے (ہمارا) طریقہ پہلے (نافرمانوں) کے ساتھ۔