لَقَدۡ جَآءَكُمۡ رَسُولٞ مِّنۡ أَنفُسِكُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡكُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٞ رَّحِيمٞ
آیا ہے تمہارے پاس رسول تم میں کا [۱۵۱] بھاری ہے اس پر جو تم کو تکلیف پہنچے [۱۵۲] حریص ہے تمہارے بھلائی پر [۱۵۳] ایمان والوں پر نہایت شفیق مہربان ہے [۱۵۴]
Author: Mahmood Ul Hassan