Surah Al-fil - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
کیا تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ [۱]
Surah Al-fil, Verse 1
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا نہیں کر دیا اُن کا داؤ غلط [۲]
Surah Al-fil, Verse 2
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور بھیجے اُن پر اڑتے جانور ٹکڑیاں ٹکڑیاں
Surah Al-fil, Verse 3
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
پھینکتے تھے اُن پر پتھریاں کنکر کی [۳]
Surah Al-fil, Verse 4
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پھر کر ڈالا اُنکو جیسے بھس کھایا ہوا[۴]
Surah Al-fil, Verse 5