Surah Al-fil - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
کیا آپ نے ملاحظہ نہیں کیا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا
Surah Al-fil, Verse 1
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے مکروفریب کو ناکام نہیں بنادیا
Surah Al-fil, Verse 2
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور (وہ یوں کہ ) بھیج دیے ان پر ہر سمت سے پرندے، ڈاروں کے ڈار
Surah Al-fil, Verse 3
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
جو برساتے تھے ان پر کنکر پتھریاں
Surah Al-fil, Verse 4
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پس بنا ڈال ان کو جیسے کھایا ہوا بھوسہ
Surah Al-fil, Verse 5