Surah Quraish - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ
اس لیے کہ اللہ نے قریش کے دلوں میں الفت پیدا کردی
Surah Quraish, Verse 1
إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ
الفت تجارتی سفر کی جاڑے اور گرمی (کے موسم) میں
Surah Quraish, Verse 2
فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ
پس چاہیے کہ وہ عبادت کیا کریں اس خانہ (کعبہ) کے رب کی
Surah Quraish, Verse 3
ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ
جس نے انہیں رزق دے کر فاقہ سے نجات بخشی اور امن عطا فرمایا انہیں (فتنہ و) خوف سے
Surah Quraish, Verse 4