Surah Al-Maun - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
تو نے دیکھا اُسکو جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونے کو [۱]
Surah Al-Maun, Verse 1
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ
سو یہ وہی ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو [۲]
Surah Al-Maun, Verse 2
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر [۳]
Surah Al-Maun, Verse 3
فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ
پھر خرابی ہے اُن نمازیوں کی
Surah Al-Maun, Verse 4
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ
جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں [۴]
Surah Al-Maun, Verse 5
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ
وہ جو دکھلاوا کرتے ہیں [۵]
Surah Al-Maun, Verse 6
وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ
اور مانگے نہ دیویں برتنے کی چیز [۶]
Surah Al-Maun, Verse 7