Surah Hud Verse 91 - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
Surah Hudقَالُواْ يَٰشُعَيۡبُ مَا نَفۡقَهُ كَثِيرٗا مِّمَّا تَقُولُ وَإِنَّا لَنَرَىٰكَ فِينَا ضَعِيفٗاۖ وَلَوۡلَا رَهۡطُكَ لَرَجَمۡنَٰكَۖ وَمَآ أَنتَ عَلَيۡنَا بِعَزِيزٖ
بولے اے شعیب ہم نہیں سمجھتے بہت باتیں جو تو کہتا ہے [۱۲۹] اور ہم تو دیکھتے ہیں کہ تو ہم میں کمزور ہے [۱۳۰] اور اگر نہ ہوتے تیرے بھائی بند تو تجھ کو تو ہم سنگسار کر ڈالتے اور ہماری نگاہ میں تیری کچھ عزت نہیں [۱۳۱]