Surah Al-Araf Verse 103 - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
Surah Al-Arafثُمَّ بَعَثۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِم مُّوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَآ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَظَلَمُواْ بِهَاۖ فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُفۡسِدِينَ
پھر بھیجا ہم نے ان کے پیچھے [۱۲۴] موسٰی کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اسکےسرداروں کے پاس پس کفر کیا انہوں نےانکے مقابلہ میں سو دیکھ کیا انجام ہوا مفسدوں کا [۱۲۵]