رَّبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلرَّحۡمَٰنِۖ لَا يَمۡلِكُونَ مِنۡهُ خِطَابٗا
جو پروردگار ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، بےحد مہربان انہیں طاقت نہ ہوگی کہ (بغیر اجازت ) اس سے بات بھی کہہ سکیں
Author: Muhammad Karam Shah Al Azhari