Surah Al-Masadd - Urdu Translation by Mahmood Ul Hassan
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ
ٹوٹ گئے ہاتھ ابی لہب کے اور ٹوٹ گیا وہ آپ [۱]
Surah Al-Masadd, Verse 1
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
کام نہ آیا اُسکو مال اُسکا اور نہ جو اُس نے کمایا [۲]
Surah Al-Masadd, Verse 2
سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ
ڈیگ مارتی آگ میں [۳]
Surah Al-Masadd, Verse 3
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ
اور اُسکی جورو جو سر پر لئے پھرتی ہے ایندھن [۴]
Surah Al-Masadd, Verse 4
فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ
اُسکی گردن میں رسی ہے مونجھ کی [۵]
Surah Al-Masadd, Verse 5