Surah Al-Masadd - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ
ٹوٹ جائیں ابو لہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ وبرباد ہوگیا
Surah Al-Masadd, Verse 1
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
کوئی فائدہ نہ پہنچایا اسے اس کے مال نے اور جو اس نے کمایا
Surah Al-Masadd, Verse 2
سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ
عنقریب وہ جھونکا جائے گا شعلوں والی آگ میں
Surah Al-Masadd, Verse 3
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ
اور اس کی جورو بھی بدبخت ایندھن اٹھانے والی
Surah Al-Masadd, Verse 4
فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ
اس کے گلے میں مونج کی رسی ہوگی
Surah Al-Masadd, Verse 5