Surah Al-Asr - Urdu Translation by Muhammad Karam Shah Al Azhari
وَٱلۡعَصۡرِ
قسم ہے زمانہ کی
Surah Al-Asr, Verse 1
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ
یقیناً ہر انسان خسارہ میں ہے
Surah Al-Asr, Verse 2
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
بجز ان (خوش نصیبوں ) کے جو ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتے رہے نیز ایک دوسرے کو حق کی تلقین کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی تاکید کرتے رہے
Surah Al-Asr, Verse 3